فلسطین کے مختلف شہروں میں ماہ صیام کے دوران اسرائیلی مصنوعات
کے بائیکاٹ کی ایک نئی مہم شروع کی گئی ہے’’حلال سے روزہ افطار کریں‘‘ کے عنوان سے
جاری مُہم میں فلسطینی شہریوں کو ماہ صیام میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ پر راغب
کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Monday, June 13, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment