• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, June 9, 2016

    سعودی عرب: القاعدہ جنگجو کو سزائے موت


    سعودی عرب میں جرائم کی خصوصی عدالت نے 28 سالہ سعودی القاعدہ جنگجو پر استغاثہ کی جانب سے مجموعی طور پر کئی الزامات پر مبنی فرد جرم پیش کی گئی، عدالت نے ملزم کو دہشت گردی، تکفیری نظریات کےفروغ اور ملک کی سلامتی کے خلاف سرگرمیوں میں حصہ لینے کی پاداش میں سزائے موت سنائی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب: القاعدہ جنگجو کو سزائے موت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top