اسرائیلی وزارت دفاع کی منظوری کے بعد قابض فوج نے فلسطین
کے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں دیوار فاصل کے نئے بلاک کی تعمیر شروع کردی ہے۔
عالمی سطح پر غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دی گئی اس دیوار کی منظوری سابق وزیردفاع
موشے یعلون کی جانب سے چھ ماہ قبل دی گئی تھی۔
Friday, June 24, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment