غاصب اسرائیلی فوج نے جمعہ کی شام مقبوضہ فلسطینی شہر نابلس میں ’عورتا‘ فوجی چوکی کے قریب ایک ذہنی
مریض فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شدید زخمی کردیا۔ صہیونی فوجیوں نے اپنا جرم چھپانے
کے لیے زخمی فلسطینی پر یہودی فوجیوں پر چاقو سے حملے کا الزام لگا دیا
Monday, June 13, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment