• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, June 15, 2016

    یمن امن مذاکرات، روڈ میپ پیش کرنے میں تاخیر


    اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن اسماعیل ولد شیخ نے یمن میں بحران کے حل کے لیے روڈ میپ جمع کرانے کا عمل روک دیا ہے،کویت میں امن مذاکرات میں شریک یمنی حکومت کے ذرائع نے کہا ہے کہ یہ تاخیر حوثیوں کے غیر لچک دار موقف کی وجہ سے کی گئی ہے اور اس سے مذاکرات ایک مرتبہ پھر وہیں چلے گئے ہیں جہاں سے شروع ہوئے تھے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن امن مذاکرات، روڈ میپ پیش کرنے میں تاخیر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top