سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں قید 362 افراد کو یکم رمضان المبارک
کو معافی کے بعد رہا کردیا گیا ہےان میں سعودی شہری اور تارکین وطن شامل ہیں ، یہ تمام
قیدی سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے مذہبی اور قومی ایام
کے موقع پر دی جانے والی شاہی معافی کے اہل تھے
0 comments:
Post a Comment