• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, June 7, 2016

    مسئلہ فلسطین کے حل کا فرانسیسی فارمولہ قبول نہیں:حماس، اسلامی جہاد


    حماس اور اسلامی جہاد نے فرانس کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے پیش کردہ فارمولہ ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ دونوں جماعتوں نے فلسطینی قوتوں پر زور دیا ہے کہ وہ صہیونی ریاست کے ناجائز تسلط اور مظالم کے خلاف متفقہ حکمت عملی اپنانے کے لیے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مسئلہ فلسطین کے حل کا فرانسیسی فارمولہ قبول نہیں:حماس، اسلامی جہاد Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top