• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, June 24, 2016

    غزہ کی ناکہ بندی کا خاتمہ اسرائیل سےتعلقات کی بحالی کی بنیادی شرط ہے


    ترکی نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے اپنی شرائط کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے اور کہا ہے جب تک فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی مسلط کردہ معاشی پابندیاں قائم رہیں گی تل ابیب سےسفارتی تعلقات بحال نہیں ہوں گے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ کی ناکہ بندی کا خاتمہ اسرائیل سےتعلقات کی بحالی کی بنیادی شرط ہے Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top