متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زید النہیان
نےامریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کی جس میں انہوں نےدونوں ممالک کے درمیان موجودہ
سٹرٹیجک شراکت داری میں جی سی سی ممالک اور امریکہ کے تعلقات کے درمیان تعاون پر تبادلہ
خیال کیا۔
Tuesday, July 19, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment