• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, July 21, 2016

    اسرائیلی پارلیمنٹ میں عرب ارکان کےخلاف متنازع قانون منظور



    اسرائیلی میڈیا  کے مطابق پارلیمنٹ  نے عرب کمیونٹی کے منتخب ارکان کے خلاف انتقامی کارروائیوں کو آگے بڑھانے کے لیے متنازع قانون کی منظوری دے دی ہے جس کےبعد کسی بھی  عرب رکن کے خلاف نام نہاد الزامات کے تحت قانون کارروائی کرتے ہوئے اسے کنیسٹ کی رکنیت سے محروم کیا جاسکے گا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی پارلیمنٹ میں عرب ارکان کےخلاف متنازع قانون منظور Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top