• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, July 21, 2016

    قابض اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 22 فلسطینی زیرحراست



    اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم 22 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر  منتقل کردیا ۔ حراست میں لیے جانے والواں میں سابق اسیران بھی شامل ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قابض اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 22 فلسطینی زیرحراست Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top