• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, July 19, 2016

    داعش مخالف جنگ اور شامی اپوزیشن کی حمایت جاری رہے گی:الجبیر


    سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اور یورپی یونین کے درمیان تاریخی دوستانہ تعلقات بدستور قائم ہیں۔ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جاری جنگ میں خلیجی ممالک عالمی اور علاقائی قوتوں کے ساتھ مل کر جدوجہد جاری رکھیں گے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش مخالف جنگ اور شامی اپوزیشن کی حمایت جاری رہے گی:الجبیر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top