خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے فرانس کے صدر
فرنسوا اولاند سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں انہوں نے فرانس کے شہر نیس میں دہشت
گردی کے واقعے میں جانی نقصان پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم
دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے فرانس اور
عالمی برادری کے ساتھ کھڑےہیں۔
Tuesday, July 19, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment