• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, July 21, 2016

    قطرکےچیف آف اسٹاف کی بنگلا دیش اور کوریا کے سفیر سے ملاقات


    قطرکےچیف آف اسٹاف طیار غانم بن شاہین  نے بنگلا دیش اور کوریا کے سفیر سے ملاقات کی جس میں  انہوں نے بنگلا دیش  اورکوریا  کے  ساتھ  مشترکہ اہم   موضوعات پر تبادلہ  خیال کیا.اجلاس میں مسلح افواج کے سینئر افسران کی ایک بڑی تعداد  نے شرکت بھی کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکےچیف آف اسٹاف کی بنگلا دیش اور کوریا کے سفیر سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top