• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, June 8, 2016

    کرپشن بے نقاب کرنے پر سابق آڈیٹر کے خلاف مقدمہ:مصر


    مصر کے سابق چیف آڈیٹر جنرل ہشام جنینہ کے خلاف ملک میں بدعنوانیوں کو بے نقاب کرنے کے الزام میں مقدمے کی سماعت 21 جون تک ملتوی کردی گئِی ہے۔ان پر غلط خبریں پھیلانے کے الزام میں مقدمہ چلایا جارہا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کرپشن بے نقاب کرنے پر سابق آڈیٹر کے خلاف مقدمہ:مصر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top