• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, June 15, 2016

    یو این کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کیلیےاسرائیلی نامزدگی باعث شرم ہے۔ حماس


    حماس نے مغربی ممالک کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کی قیادت کے لیے اسرائیل کی نامزدگی پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ اور اس کے قوانین اور اصولوں کے لیے باعث شرم قرار دیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یو این کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کیلیےاسرائیلی نامزدگی باعث شرم ہے۔ حماس Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top