یمن کے صوبہ تعز کے محلوں میں حوثی باغی اور سابق صدر علی
عبداللہ صالح کی حمایتی ملیشیا نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور
31 زخمی ہوئے ہیں،اور اس کے علاوہ تعز کے دیگر علاقوں بمباری کے نتیجے میں نیشنل
آرمی کے 9 جوان شہید اور 26 زخمی ہوئے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment