ماہ صیام کے پہلے جمعہ کی امامت ممتاز عالم دین الشیخ
یوسف ابو اسنینہ نے کرائی۔ نہوں نے اہل فلسطین اور پورے عالم اسلام کو ماہ صیام کی
مبارک باد پیش کی ۔قبلہ اول کے امام نے کہا کہ عالم اسلام کی کمزوری سے صہیونی دشمن
فائدہ اٹھاتے ہوئے ہماری سرزمین پرقابض ہے۔
انہوں نے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ یورپی بنکوں میں موجود اپنی رقوم نکلوائیں کیونکہ
یورپی بنکوں میں رکھے مسلمانوں کے پیسے فلسطین میں صہیونیوں کے قبضے کومضبوط بنانے
کے لیے استعمال ہو رہےہیں۔
Monday, June 13, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment