• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, June 21, 2016

    عراق او رشام کا دہشتگردوں کے خاتمے پر اتفاق ہے : بروجردی


    ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے اپنے ایک بیان میں عراقی افواج کی حالیہ کامیابیوں کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق اور شام کا عزم دہشتگرد تنظیم  داعش کا خاتمہ کرنا ہے۔







    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق او رشام کا دہشتگردوں کے خاتمے پر اتفاق ہے : بروجردی Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top