قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ شہروں میں یورپی
یونین کی معاونت سے تعمیر کردہ فلسطینیوں کے کئی گھر مسمار کر دئیے جن کی مالیت کم از کم 65 ملین یورو بتائی جاتی ہے ۔ یہ گھر یورپی یونین کی جانب سے فراہم کردہ امداد
کے تحت تعمیر کیے گئے تھے ۔
Tuesday, June 7, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment