انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی
کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو نے ویانا
میں ایک تقریب میں بات کرتے ہوے کہا ہےکہ ایران کی جوہری تنصیبات نگرانی
کررہے ہیں ، جو کہ پہلے مرحلے میں ہے، اور اس کی حفاظت سلامتی کونسل کی قرارداد
2213 کے مطابق ہے ۔ مزید انہوں نے کہاہے کہ جوہری معاہدے پرمستقل عملدرآمد کے لیے تمام جماعتوں کا پر عزم ہونا بہت ضروری ہے ۔
Tuesday, June 7, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment