• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, June 15, 2016

    قابض اسرائیلی فوج نے ،یطا، کا محاصرہ مزید سخت کردیا تمام داخلی راستے سیل


    قابض اسرائیلی فوج نے  مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے، یطا، قصبے کا محاصرہ مزید سخت کردیا ہے اور قصبے کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کردیئے  ہیں جس کے نتیجے میں سوا لاکھ آبادی کو سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قابض اسرائیلی فوج نے ،یطا، کا محاصرہ مزید سخت کردیا تمام داخلی راستے سیل Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top