اقوام متحدہ نے عرب اتحاد کو یمن کے بلیک لسٹ گروپ سے نکال دیا
سعودی عرب کی جانب سے سخت تنقید کے بعد اقوام متحدہ نے یمن میں
آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب ممالک کے عسکری اتحاد کو یمن میں انسانی حقوق
کی پامالیوں بالخصوص بچوں کے قتل عام کے مرتکب گروپوں سے نکال دیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment