سعودی عرب کا اورلینڈو میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت
سعودی عرب نے امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں فائرنگ
کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے،دو روز پہلے اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے ایک نائٹ کلب
میں ایک مسلح شخص کی فائرنگ سے پچاس افراد ہلاک اور پچاس سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment