امریکی
وزیر خارجہ جان کیری نےمتحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید آل نھیان سے ملاقات
کی جس کے دوران انہوں نےدونوں دوست ملکوں
میں اسٹریٹیجک تعاون بڑھانے کے علاوہ شام، عراق، یمن، لیبیا اور دیگر علاقائی اور
عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
Thursday, June 9, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment