ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی کانگریس کے اراکین کی ایران کے
ویزے کی درخواست مسترد کردی۔
ایرانی خبر رساں
ایجنسی کے مطابق ایران کے وزیرخارجہ کے دفتر نے امریکی کانگریس کےکچھ ارکان کی
ایران کادورہ کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوے کہا ہے کہ امریکہ کو کوئی حق نہیں ہے
کہ وہ دوسرے ممالک پر اپنی پالیسی مسلط کرے۔
0 comments:
Post a Comment