شہر فلوجہ میں داعش کے خلاف جاری لڑائی کے دوران فوج کی معاون
شیعہ ملیشیاحشدالشعبی کے ہاتھوں پناہ گزینوں کے قتل اور انہیں گرفتار کر کے اذیتیں
دینے کےبعد ملیشیا کو آپریشن سے دور رکھنے کا مطالبہ کیا جارہاہے۔الانبار کی صوبائی
کونسل کے چیئرمین صباح الکرحوت نے وزیراعظم حیدر العبادی، اسپیکر سلیم الجبوری سے مطالبہ
کیا ہے کہ وہ حشد الشعبی کو اس جنگ سے الگ کرنے کے لیے فوری اقدامات کریں۔
Wednesday, June 8, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment