حماس کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے مظلوم
فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت اور محصورین غزہ کی
مدد کرنے پر ترک حکومت اور عوام کو
شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پوری فلسطینی قوم ترک حکومت اور عوام
کے احسان مند ہیں کہ انہوں کی مشکل کی ہرگھڑی میں فلسطینیوں کی کھل کرحمایت کی ہے۔
Wednesday, June 8, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment