• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, June 21, 2016

    قاسم سلیمانی عراق سے حلب کی طرف روانہ۔



    ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی  جو عالمی دہشتگرد وں کی لسٹ میں  شامل ہے ، عراق کے شہر فلوجہ سے شام کے شہر حلب کی طرف روانہ ہوے جس میں وہ  شامی حکومت کے خلاف لڑائی کرنےوالوں کے خلاف جنگ کی براہ راست نگرانی کریں گے۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قاسم سلیمانی عراق سے حلب کی طرف روانہ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top