الاقصیٰ سائنس ریسرچ
اکیڈیمی کے چیئرمین الشیخ ناجح بکیرات نے کہا کہ قبلہ اول کے دفاع کا ایک اہم
راستہ یہ ہے کہ فلسطینی شہری اپنا زیادہ سے زیادہ وقت مسجد اقصٰی میں عبادت اور اعتکاف
میں گذاریں تاکہ اس کے ذریعے مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کی شرانگیزیوں کو روکا جا سکے
۔
Wednesday, June 8, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment