• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, June 15, 2016

    اسرائیل جیسا ملک یو این کمیٹی کی قیادت کا اہل نہیں: عرب لیگ


    عرب لیگ نے اسرائیل کو اقوام متحدہ کی ،انسداد دہشت گردی، کمیٹی کا سربراہ نامزد کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ریاست خود ایک دہشت گرد ملک ہے جو کسی بھی صورت میں اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کی قیادت کا اہل نہیں ہے۔

    link 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل جیسا ملک یو این کمیٹی کی قیادت کا اہل نہیں: عرب لیگ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top