اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون آئندہ ہفتے فلسطین
کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی کا خصوصی دورہ کریں گے۔ اپنے اس دورے کے دوران وہ غزہ
میں امن وامان کی صورت حال اور اسرائیلی جنگ کے بعد جاری تعمیر نو کے منصوبوں کا جائزہ
بھی لیں گے۔
Thursday, June 23, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment