ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بدھ کی رات برلن میں
جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر کے ساتھ ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کے دوران بات کرتے ہوے کہا ہے کہ ایران اور جرمنی کے تعلقات
کو بہت مستحکم ہیں ، مزید انہوں نے کہا ہے کہ کہ خطے میں قیام امن و استحکام کے سلسلے
میں ایران اور جرمنی کے مواقف آپس میں بہت قریب ہیں۔
Thursday, June 16, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment