• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, June 20, 2016

    قطرکےامیر کی ترکی صدرسے ملاقات


    قطرکے امیرتمیم بن حمد آل ثانی نے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کےدرمیان سٹرٹیجک تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے علاوہ مختلف شعبوں میں اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکےامیر کی ترکی صدرسے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top