• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, June 7, 2016

    حوثیوں کے ہاتھوں بھرتی 52 بچے یمنی حکومت کے حوالے


    یمن میں فوجی آپریشن میں مصروف عرب اتحادی افواج نے اعلان کیا ہے کہ باغی ملیشیا کی جانب سے بھرتی کیے گئے 52 بچوں کو ریڈ کراس تنظیم کی نگرانی میں یمنی حکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے، ان بچوں کو یمن واپس لوٹا کر ان کے گھر والوں کے حوالے کیا جائے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حوثیوں کے ہاتھوں بھرتی 52 بچے یمنی حکومت کے حوالے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top