• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, June 13, 2016

    غزہ: جنگ کے متاثرہ 2460 خاندانوں کے لیے 7 ملین ڈالرکی سعودی امداد


    اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ سے متاثرہ  اڑھائی ہزار خاندانوں میں  سعودی عرب کی جانب سے دی گئی 7 ملین ڈالرکی امدادی رقم کی تقسیم کے دوسرے مرحلے کا   آغاز کیا گیا  ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ: جنگ کے متاثرہ 2460 خاندانوں کے لیے 7 ملین ڈالرکی سعودی امداد Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top