• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, June 8, 2016

    تہران میں ایران ، روس اور شام کے وزرائے دفاع کا اجلاس ۔


    ایرانی وزیر دفاع بریگیڈئیر جنرل حسین دھقان کل ایران کے دارالحکومت تہران میں اپنے روسی  اور شامی ہم منصب کا استقبال کریں گے ، جس میں وہ دہشتگردی کی روک تھام کے متعلق بات چیت کریں گے۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تہران میں ایران ، روس اور شام کے وزرائے دفاع کا اجلاس ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top