• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, June 8, 2016

    دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں: قطری وزیر خارجہ


    قطرکے وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمن آل ثانی نے ماہ صیام میں ترکی، اردن، نائیجر پر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ان مجرمانہ عمل سے ثابت ہوتا ہے کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب  نہیں ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں: قطری وزیر خارجہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top