• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, June 21, 2016

    ترک تنظیم کی جانب سے فلسطین کی 45 تاریخی مساجد کی مرمت


    ترکی کی ایک تنظیم نے فلسطین میں 45 تاریخی مساجد کی مرمت اور ان کی تزئین  وآرائش کا منصوبہ مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ بیت المقدس میں واقع 70 قدیم گھروں کی بھی مرمت مکمل کر لی ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترک تنظیم کی جانب سے فلسطین کی 45 تاریخی مساجد کی مرمت Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top