ایران کے نائب وزیر خارجہ
حسین امیر عبداللھیان نے جاپانی وزارت
خارجہ میں مشرق وسطی ٰ کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات کی جس میں انہوں نے علاقائی
بحران کے متعلق تبادلہ خیال کیا جس میں ایران کےنائب وزیر خارجہ عبداللھیان نے کہا
ہے کہ علاقائی مسائل کا حل جنگ نہیں ہے بلکہ اس کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہیے۔
Tuesday, June 7, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment