انسانی حقوق کی ایک بین الاقوامی تنظیم نے اپنی رپورٹ
میں بتایا ہے کہ شام میں جاری خانہ جنگی کے دوران گذشتہ پانچ برس میں دمشق کے قریب
السیدہ زینب کالونی میں واقع ’’قبر الست‘‘ نامی مہاجر کیمپ میں کم سے کم 118 فلسطینی
پناہ گزین شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔
Tuesday, June 7, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment