• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, June 17, 2016

    یمن کی جنگ کے خاتمے تک سعودی عرب کے ساتھ ہیں :متحدہ عرب امارات


    متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عرب اتحاد کی جانب سے جنگ کے خاتمے کا اعلان کیے جانے تک یمن میں سعودی عرب کے ساتھ متحدہ عرب امارات کا کردار جاری و ساری ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن کی جنگ کے خاتمے تک سعودی عرب کے ساتھ ہیں :متحدہ عرب امارات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top