قابض اسرائیل کی جیلوں میں قید 7 ہزار فلسطینیوں میں
سے 1700 اسیران کئی جان لیوا امراض کا شکار ہیں۔ مگر اس پر مزید ستم یہ کہ ڈیڑھ ہزار
سے زائد مریض اسرائیلی جیل انتظامیہ کی کھلی غفلت کے باعث زندگی اور موت کی کشمکش میں
مبتلا ہیں۔
Tuesday, June 7, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment