• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, June 2, 2016

    ایران نے ذخیرہ شدہ بھاری پانی امریکہ کو دینے سے انکار کردیا ۔


    ایران کی اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ علی اکبر صالحی نے اعلان کیا ہے کہ  ایران نے ذخیرہ شدہ بھاری پانی امریکہ کو بھیجنے سے روک لیا ہے جب تک امریکہ  ایران کے دو ارب ڈالر کو غیر منجمد نہیں کرتا ۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران نے ذخیرہ شدہ بھاری پانی امریکہ کو دینے سے انکار کردیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top