تازہ ترین > سعودی عرب > جی سی سی کا شاہ سلمان کے ویژن کی حمایت کا اعلان سعودی عرب جی سی سی کا شاہ سلمان کے ویژن کی حمایت کا اعلان خلیج تعاون کونسل نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے پیش کردہ معاشی ترقی کے جامع منصوبے کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے شاہ سلمان کے ویژن پر عمل درآمد کے لیے مشترکہ کمیٹی کے قیام سے اتفاق کیا ہے۔ 6/02/2016 02:20:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment