قطرکے چیف آف اسٹاف میجر جنرل طیار غانم بن شاہین نے
امریکی مرکزی ائر فورس کے کمانڈر چارلس براؤن سے ملاقات کی جس میں انہوں نے قطر اور امریکہ کے درمیان
دو طرفہ تعلقات کومزید بڑھانے کے علاوہ مشترکہ اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
Wednesday, June 1, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment