سعودی
عرب کے مفتی اعظم اور کبار علماء کمیٹی کے سربراہ شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل
الشیخ نے ایران کی جانب سے حج کی متعلق قانونی تقاضوں اور ضوابط کی پابندی سے
انکار کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج جیسی عظیم عبادت کو سیاست کی نذر
کرنے والی ہر پالیسی مجرمانہ ہے۔
0 comments:
Post a Comment