یمن : حوثیوں نے 66 اساتذہ کو صنعاء یونیورسٹی سے ہٹا دیا
یمن میں صنعاء یونیورسٹی کی پریذیڈنسی نےجس پر حوثی اور
صالح ملیشیاؤں کا کنٹرول ہے ملک میں اپنی نوعیت کے پہلے اقدام میں 66 اساتذہ کو
ذمہ داریاں سرانجام دینے سے روک دیا ہے۔ ان افراد میں تدریسی کمیٹی کے ارکان اور
ان کے معاونین شامل ہیں۔
0 comments:
Post a Comment