تازہ ترین > شام > داعش کا ترجمان "ابو محمد العدنانی" ہلاک شام داعش کا ترجمان "ابو محمد العدنانی" ہلاک داعش کا ترجمان "ابو محمد العدنانی" شام کے شہر حلب میں ایک کار پر جا رہا تھا کہ اس کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہو گیا ہے اور داعش نے اس کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اس کے قتل کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔ 8/31/2016 05:08:00 PM شام
0 comments:
Post a Comment