• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, August 17, 2016

    ترکی نے 38 ہزار مجرموں کو رہا کردیا

    ترک حکومت کا کہنا ہے کہ وہ 38 ہزار مجرموں کو رہا کر رہی ہے جس میں کوئی بھی سنگین نوعیت  جیسے قتل، جنسی جرائم اور دہشت گردی کے مجرم شامل نہیں ہیں، ترک حکومت نے اتنے زیادہ  مجرموں کو چھوڑنے کی کوئی وجہ تو بیان نہیں کی تاہم کہا یہ جا رہا ہے کہ  اس کا مقصد یہ ہے کہ ناکام فوجی بغاوت میں شامل ہزاروں افراد  کی گرفتاری کے لیے جگہ کو خالی  کیا جائے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی نے 38 ہزار مجرموں کو رہا کردیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top